پاکستان جرائم

علی زیدی ایک ماہ کیلئے نظر بند ، جیک آباد جیل منتقل

کراچی ، پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کو جیکب آباد کی جیل منتقل کردیاگیا ہے ۔محکمہ داخلہ سند ھ کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی تیس روز کیلئے نظر بند ہیں اور ان کی کسٹڈی جیکب آباد جیل سپر نٹنڈنٹ کے حوالے کی گئی ہے ۔محکمہ داخلہ کا بتانا ہے […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند

اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کردیاگیا، خالد خورشید کو نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد نے دی ۔پی ٹی آئی رہنماﺅں کی نقل وحرکت […]

Read More