تازہ ترین

پنجاب انتخابات ،ای سی پی کی نظرثانی درخواست پر سماعت آ ج ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن بارہ بجے درخواست پر سماعت کریگا۔الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی سماعت میں اپنے دلائل جاری رکھیں گے ۔اس سے قبل کیس کی گذشتہ سماعت میں تحریک انصاف نے اپنا […]

Read More