کراچی کا میئر پی پی سے ہوگا ، نثا ر کھوڑو
پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پی پی سے ہوگا۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے کاغذات جمع کرانے پہنچے ہیں ۔پاکستان پیپلزپارٹی بطور اکثریتی پارٹی سامنے آئی ، پی پی نے کوئی سیٹ خالی نہیں چھوڑی ،انہوں نے کہا کہ […]