تازہ ترین

نئے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمن نے حلف اُٹھالیا

وفاقی شرعی عدالت کے نئے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے عہد ے کا حلف اُٹھا لیا ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا ءبندیال نے چیف جسٹس شرعی عدالت اقبال حمید الرحمن سے حلف لیا حلف برادری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز ،اٹارنی جنرل اور وکلاءنے شرکت کی ۔یہاں یہ بات قابل زکر […]

Read More