میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا، آصف علی زرداری
لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے کسی نے دھوکا نہیں دیا، میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا۔ اپٹما اجلاس میں خطاب کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا پاکستان گولڈن باسکٹ ہے، اللہ نے پاکستان کو بے شمار وسائل سے نوازا ہے، […]