میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ ، 12افراد ہلاک
میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونیوالے حملے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونیوالی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنیوالوں پرفائرنگ کی ۔میکسیکو کے اٹارنی جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوںمیں بارہ افراد مارے گئے ہیں اس حوالے سے […]