اسلام آباد ہائیکورٹ:میڈیکل کے طلبہ کیخلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل طلبہ کے خلاف کورونا ایس او پیز اور دفعہ144کی خلاف ورزی کے الزام میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری کے روبرو کیس کی سماعت ہوئی جس میں انہوں نے طلبہ کی درخواست پر اخراج مقدمہ حکم سنایا۔عدالت نے6صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں مقدمے […]