اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرینگے
اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرینگے ۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے اسد عمر کو پرتشدد احتجاج کا حصہ نہ بننے کا بیان حلفی جمع […]