شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
اسلام آباد: جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مارکرنیوالے دوبیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے تجربات یاسے وقت کیے جب امریکی […]