کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگر مچھوں کا شکار بن گیا
کمبوڈیا میں ایک شخص چالیس مگر مچھوں کا شکار بن کر موت کے منہ میں چلاگیا72 سالہ شخص ڈنڈے کے ذریعے ایک مگر مچھ کو پنجرے سے نکالنے کی کوشش کررہاتھا تو اسی دوران مگر مجھ نے ڈنڈے کو پکڑکراس شخص کو بھی پنجر ے کے اندر گھسیٹ لیااس وقعے کے بعد مگر مچھوں کے […]