پاکستان

مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 ہلاک 8 زخمی

مٹھی: سندھ کے ضلع تھرپار کر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔مٹھی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران ڈیپلو کے گاؤں ویڑیجھپ میں ہندو بزرگ فقیر پاربرہم کے یاتریوں پر آسمانی بجلی گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جس وقت آسمانی بجلی گری […]

Read More