منی لانڈرنگ کیس میں شہبا زشریف اور حمزہ شہباز بری
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈنگ کیس میں وزیر اعظم شہبا ز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کردیا۔احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست منظور کرلی ۔سماعت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز […]