اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے آج یا کل مزید استعفے منظور کیے جانے کا امکان ہے، اس کے ساتھ مخصوص نشستوں پر بھی بعض ارکان کے استعفے منظور کرنے کا […]