پاکستان

منزہ حسن نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

پی ٹی آئی رہنما منزہ حسن نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ۔ایک بیان میں منزہ حسن نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات اور فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں ۔منزہ حسن کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا غلط تھا جو نہیں ہونا چاہیے تھا، ہمیں […]

Read More