پاکستان

جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہاہے

ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش وجذبے کیساتھ منایا جارہاہے ، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ۔نماز فخر میں ملکی ترقی ، یکجہتی ، امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں […]

Read More