ممنوعہ فنڈنگ کیس پایہ تکمیل تک پہنچتا تو نو مئی کا واقعہ پیش نہ آتا ، جاوید لطیف
لاہور ، ن لیگ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر ممنوعہ فنڈنگ کیس پایہ تکمیل تک پہنچا جاتا تو شاہد نو مئی کا واقعہ پیش نہ آتا۔جاوید لطیف نے کہاکہ نو مئی کے واقعات کن کے کہنے پر ہوئے سب ثبوت موجود ہیں گذشتہ کئی ہفتوں سے اندرونی […]