معیشت و تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں14 ملین ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 12.576 ارب ڈالر ہوگئے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبالہ کے ذخائر کا حجم 7.507 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 5.068 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔

Read More
پاکستان

ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوسناک ہے ، ڈاکٹر عشرت العباد

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوسناک ہے ۔سابق گورنر سند ھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ سیاسی رہنماﺅں کو عوام او ر افواج کے درمیان دشمن کو ہوا دینا بند کرنا چاہیے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس سے ریاست […]

Read More
تازہ ترین

ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی صورتحال پرممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے تو کیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ […]

Read More