پاکستان

ہنگامہ آرائی میں ملوث وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل پہنچ دیاگیا

راولپنڈی :ہنگامہ آرائی میں ملوث 40 سالہ وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل پہنچ دیاگیا ،تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور تو ڑ پھوڑ میں ملوث چالیس سالہ وزیراعظم ولد اللہ رکھا کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ڈی سی کے مطابق نقص امن وامان کے تحت وزیراعظم کو […]

Read More