رمضان کیلئے غریبوں کو مفت آٹا کیسے اور کب ملے گا؟ تیاریاں مکمل
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کیلئے رمضان میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت ابتدائی طورپر پنجاب بھر کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیاجائیگا۔ پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں حکومت پنجاب […]