اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی چیئرمین […]