تازہ ترین

معاشی استحکام کیلئے ٹیکس اہداف حاصل کرنا ناگزیر ،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر مملکت علی پرویز ملک، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئیکہا کہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں، معاشی استحکام کیلئے ٹیکس اہداف حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ […]

Read More