مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی
اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہوئے کوئی شرم نہیں آتی کہ میں کھلے دل سے اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک […]