پاکستان

کراچی کی ترقی کا مشن لیکر نکلے ہیں ، میئر مرتضیٰ وہاب

نومنتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی ترقی کا مشن آج سے لیکر نکلے ہیں ،میئر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جوہر چورنگی انڈر پاس گارڈن نالے کی صفائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ۔میئر کراچی نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

Read More