دنیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری ،50 افراد شہید

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اسوقت بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی ۔سات اکتوبر سے جاری […]

Read More
تازہ ترین

ہنگو میں تھانے اور مسجد میں دوخودکش حملے ،3 افراد جاں بحق

ہنگو میں تھانے اور مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونیوالے خودکش حملوں میں تین افرا دجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ڈی پی او ہنگو نثار احمد نے اس حوالے سے بتایا کہ دوآبہ تھانے پر 2 خودکش حملے ہوئے ایک خودکش دھماکہ کا تھانے کے گیٹ پر ہوا جبکہ دوسرا خودکش دھماکہ تھانے […]

Read More
تازہ ترین

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکہ ، جاں بحق افراد کی تعدا د35 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونیوالے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 35 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکہ الفلاح روڈ پر ہوا ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ضلعی […]

Read More
جرائم

مسجد میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

کراچی کے علاقے کیماڑی کی مسجد میں شہری نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا ، واقعہ کی موبائل فون سے بنی ویڈیو سامنے آگئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تشددکرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا ،بچے کے مسجد میں کھیلنے پر شہری نے منع کیا ، بچے کے نہ ماننے پر شہری نے بچے پر […]

Read More
دنیا

مسجد نبویمیں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز

مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے آض سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کی درخواستیں ،زائر ون “ ایپ کے ذریعے لی جائیںگی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں اعتکاف کی رجسٹریشن نسک ایپ کے ذریعے 23 مارچ سے جاری ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں مقامی اور غیر ملکی […]

Read More