پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محوس کیے گئے۔پشاور، مردان، ملاکنڈ، چارسدہ، صوابی، اپردیر اور ایبٹ آباد میں سوات، شمالی وزیرستان میں زلزلے […]

Read More
پاکستان موسم

مختلف علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ منگل کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
جرائم

کراچی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ اور جنگل گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی، زخمی ڈاکو گرفتار کرلیا گیا۔میمن گوٹھ میں بھینسوں کے فارم کا مالک ہلاک ہوگیا، مقتول کی شناخت عبدالکریم کے نام سے ہوئی ہے۔سپر ہائی وے جنجال گوٹھ […]

Read More
جرائم

کراچی ، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ،کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ تینو ں زخمیوں کو علاج کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔دوسری جانب بلدیہ 5 نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلادھار بار ش ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

کراچی ،لاہور ، فیصل آباد د ، ملتان ، اسلام آباد ،پشاور ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پھر تیز بارشوںکا امکان ہے ۔متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشون سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔وفاقی دارالحکومت میں […]

Read More
معیشت و تجارت

75روپے کا نیا نوٹ جاری کردیاگیا ، نوٹ کتنا مختلف ہے ؟ جانیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیاگیا ہے۔نیا نوٹ عام لوگوں کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر اور کمرشل […]

Read More
موسم

کراچی ، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بار ش شروع

کراچی ، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، سعود آباد ، کلفٹن ،ہاکس بے ، ابراہیم حیدر اورنارتھ ناظم آباد میں بارش شروع ہوچکی ہے ۔محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر شہر میں آج 50 ملی میٹر […]

Read More
پاکستان

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاوہ وادی نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کا […]

Read More