پاکستان

مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

رمضان المبارک میں بھی ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو سحری اور افطاری کے اوقات میں سخت مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کراچی، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں گیس لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم رمضان میں تو شیڈول کے مطابق […]

Read More