موسم

محکمہ موسمیات کی دو روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی

کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقون میں بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی سے مغربی ہواﺅں کا ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث آندھی اور بارش ہوسکتی ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ […]

Read More
موسم

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہنے کا امکان ہے ،کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارد کیا گیا آج دن میں درجہ […]

Read More
موسم

کراچی میں کب بارش کا امکان ہے ؟

کراچی میں عید کے دنوں میں موسم گرم اور خشک محسوس کیاجارہاہے ، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کاکوئی امکان ظاہر نہیں کیاگیا ہے ۔سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز دھوپ اور ہواﺅں کے رخ میں تبدیلی نے موسم کی شدت بڑھا دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں […]

Read More
موسم

موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کمزور سائیکلونک سرکولیشن کے زیر اثر آسمان پر بکھرے بکھرے بادل موسم کی شدت کم کررہے ہیں ، آج تیز سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی جبکہ شہر کے مضافات میں مقامی سطح پربننے والے بادل ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں ۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے […]

Read More
موسم

آج موسم گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے ک امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آض زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 اعشاریہ 5 ڈگری […]

Read More
موسم

کراچی ، آئندہ 3 رو ز گرمی پڑنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین روز میں گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ہواﺅں میں تبدیلی سے درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے ۔کراچی میں دن میں شمال مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی جبکہ شام میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گی

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔  محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں برس موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا خدشہ ہے، نومبر کے دوسرے ہفتے سے پورے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے، نومبر کے پہلے […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا، دوپہر ایک بج کر اٹھاون منٹ پر آغاز، جبکہ سہ پہر چار بجے عروج پر پہنچ جائے گا۔ آج سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان کے مختلف شہروں میں دیکھا جا سکے گا، ماہرین کا […]

Read More
ادارتی پسند

لاہور میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

بارش برسانے والے نظام نے اپنے رنگ ڈھنگ دکھانے شروع کردیے، لاہور میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر میں باٹا پور، مناواں ،مال روڈ، کینال روڈ، ایبٹ روڈ، گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی کے علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، جبکہ اندرون لاہور، شادباغ، کینال بینک سکیم، ہربنس […]

Read More