پاکستان

بلوچستان ہائیکورٹ کا محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دیدیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایک طرف بلوچستان مالی بحران کا شکار ہے تو دوسری طرف بھرتیاں ہورہی ہیں ۔عدالت نے […]

Read More