تازہ ترین

مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مفتاح کا ڈار پر پھر وار

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ڈار پر پھر وار، کہا کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی ہے، اپنی انا کے چکر میں […]

Read More