پاکستان کی مجموعی آبادی ، 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 431 تک پہنچ گئی ، نوٹیفکیش جاری
نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا گذٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 43 تک پہنچ گئی پاکستان کی دیہی آبادی کا حجم 14 کروڑ 77 لاکھ سے زیادہ ہے پاکستان کی شہری آبادی 9 کروڑ 37 لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی ، ملک […]