منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس ، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج کردی ۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میںپرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔پرویز الٰہی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الٰہی کو سینے میں تکلیف […]