وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر کو ٹیلی فون کر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد دی، ٹیلیفونک […]