مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے گئے
بلاول بھٹو، مریم نواز اور پی ٹی آئی کے بانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آئے۔مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ 5 […]