پاکستان

مارشل لا کی بات پرباجوہ سے کہا آپ ملک چلائیں ہم کھیتی باڑی کرلیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لا لگانے کے اشارے دئیے تھے۔آصف علی زرداری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل جنرل باوجوہ سے ملاقات کے دوران ان […]

Read More