ادکارہ مادھوری نے انیل کپور سے شادی سے انکار کیوں کیا؟
مادھوری کا نام اپنے وقت کی ٹاپ اداکاراﺅں میں ہوتا ہے آپکو بتادیں کہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے وقت کے تمام بڑے ستاروں جیسے شاہ رخ خان ، انیل کپور ، سلمان خان وغیرہ کیساتھ کام کیا ہے۔مادھوری کی جوڑی کبھی اداکار انیل کپور کیساتھ سب سے زیادہ پسند کی جاتی تھی ، آپ کو […]