9 مئی 12 مقدمات: پی ٹی آئی کے بانی کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست خارج
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کر دی۔9 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف 12 مقدمات کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے […]