کھیل

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاسر ی لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 41 ویںمیچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیوزی ینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کرینگے ۔کین ولیمسن نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے لوکی فرگوسن […]

Read More