پاکستان

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کاررورائی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے […]

Read More