تازہ ترین

عمران خان سے اب باضابطہ ناطہ جوڑ لیا ہے، مونس الہٰی

سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان سے اب باضابطہ ناطہ جوڑ لیا ہے۔مونس الہٰی نے کہا کہ پاکستان واپسی جلد ہو گی، حکومت کی انتقامی کارروائیاں واضح ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے اور والد کے قریبی دوستوں کے خلاف متعدد جعلی مقدمات درج کیے گئے، سیاسی وجوہات کے سبب […]

Read More