الیکشن کمیشن، عمران اور فواد کیخلاف آج فرد جرم دائر کی جائیگی
الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کیس سماعت کے لیے مقرر، کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی توہین کیس میں چارج شیٹ آج داخل کی جائے گی۔ .الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے […]