کراچی ، سلنڈر دھماکہ ، عمارت گر گئی تین افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گرگئی ، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے ۔دھماکے سے عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں […]