جرائم

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیاگیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیاگیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کیخلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں ۔

Read More
تازہ ترین جرائم

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیاپر بغاو ت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ایف آئی اے نے آج علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اس سے قبل بارہ ستمبر کو ڈسٹرکٹ […]

Read More
تازہ ترین

ایمان مزاری ، علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دھمکی ، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی ۔پراسیکیوٹر راجہ نودی ، شیریں مزاری اور وکیل صفائی اے […]

Read More
پاکستان جرائم

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وکلاءنے ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلدپیش کرنے کی استدعا کردی ۔ایمان مزاری اور علی وزیر کیخلاف بغاوت ، دھمکانے اور اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، وکیل صفائی زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کی والدہ کو بھی ان سے ملنے کی اجازت دی […]

Read More
ادارتی پسند

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گرفتار کیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل اسلام آباد […]

Read More
جرائم

ایم این اے علی وزیر گرفتار

قومی اسمبلی کے رکن ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کرلیاگیا ۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیاگیا ہے ۔

Read More