اب دیکھتے ہیں کہ ہماری عدالتیں پاکستانی ٹرمپ کے بارے میں کیا فیصلہ دیتی ہیں: فیاض چوہان
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نااہلی پر اپنے ردعمل میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پارلیمنٹ پر حملے کے جرم میں نااہل قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری ایک بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ […]