تازہ ترین

ایڈز کنٹرول کیلئے قانون میرج ایکٹ میں شامل کیا جائے گا،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد:وفاقی وزریر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ایڈز کو کنٹرول کرنے کیلئے وفاق میں قانون لارہے ہیں۔وزیر صحت نے ایڈز کے عالمی دن پر منعقدہ سیمینار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈز کے کنٹرول کیلئے قانون کو میرج ایکٹ میں شامل کیا جائے گا جس کی جلد منظوری لے […]

Read More