عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کو مہنگی گاڑی تحفے میں دے دی
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی۔معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ کو خوبصورت مرسڈیز بینز جی ویگن تحفے میں دی ہے۔ جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شئیر کی ہیں۔ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے پوسٹ […]