عالمی امداد کم ہوگئی مگر پانی کم نہ ہوا،وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی اخبار میں مضمون
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے مسائل اجاگر کرنے کے لئے برطانوی اخبار میں مضمنوع لکھا جس میں انہوں نے مشکل میں گھرے پاکستانیوں کی آواز بلند کی۔دی گارڈین میں لکھے گئے مضمون میں شہباز شریف نے لکھا کہ سیلاب پر دنیا کی توجہ اور امداد کم ہوگئی مگر پانی کم نہ ہوا،سندھ […]