پاکستان امن کا داعی، تنازعات کے حل میں کلیدی کردار اداکر یگا: عاصم افتخار
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور عالمی امن کا داعی ہے، عالمی تنازعات اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، […]