اسحا ق ڈار کی بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تردید کی کہ واقعے میں کوئی پاکستانی طالب علم ہلاک ہوا ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ اور وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا۔ کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ ہمارے […]