پاکستان

کراچی ، ضلع شرقی کے بیشتر علاقوں میں رات سے گیس معطل

کراچی کے ضلع شرقی کے بیشتر گذشتہ رات سے گیس کی فراہمی سے محروم ہیں ، گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے ۔ضلع شرقی کے جن علاقوں میں گذشتہ رات سے گیس کی فراہمی معطل ہے ان میں گلشن ، اور اطراف کے علاقے شامل ہیں ۔مذکورہ علاقوں کے […]

Read More