صرحا اصغر ڈرامہ انڈسٹری سے مایوس کیوں؟
صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ وہ ابھی انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے جدوجہد کررہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ انڈسٹری میں نام بنانے کیلئے جہدوجہد ابھی باقی ہے مجھے لگتا ہے کہ میں ابھی بھی جدوجہد کے مرحلے میں ہوں کیونکہ ایک بار پروڈیوسر آپ کو اپنے پراجیکٹ میں ایک کردار کیلئے منتخب کرتے […]